تین دہائیاں، تین کردار، تین راستے، ایک سوال
پچھلے دس برسوں میں پاکستان کی یہ حالت کر دی گئی کہ خوفناک ترین دہشت گردوں کاحمایتی وکیل اور ممتاز قادری جیسے قاتل کے حق میں ایکٹیوسٹ شخص ہائی کورٹ کا جج لگ گیا۔ پاکستان کی عدلیہ کی تاریخ میں اس سے کمزور لمحہ پہلے کبھی نہیں آیا تھا کہ ملکی تاریخ کے خوفناک قاتل … Read more